
شہید بے نظیر بھٹو کے سولہویں یوم شہادت پر گڑھی خدا بخش میں جلسے کی تیاری مکمل کی گئی ہیں، ملک بھر سے کارکنان کے پہنچے کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری، کو چیرمین آصف علی زردار اور دیگر رہنما خطاب کرینگے۔
اس حوالے سے سکیورٹی کے انتظامات بھی سخت کیئے گئے ہیں۔
