
راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو ایک اور مقدمے میں گرفتار کر لیا۔
9 مئی کے مقدمات میں ملزم نامزد شاہ محمود قریشی کے متعلق گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے شاہ محمود قریشی کے نظربندی کا حکم جاری کیا تھا
شاہ محمود قریشی پولیس نے آج گرفتار کرلیا، ان کی 15 دن کے نظر بندی آرڈر جاری ہو چکے ہیں۔
