قاضی احمد: نوجوان بیوی کو چھوڑ کر اپنی سالی کو بھگاکر لے گیا

قاضی احمد:سندھ کے تحصیل قاضی احمد کی نبی بخش کالونی کے رہائشی پرویز بیوی کو چھوڑ کر بیوی کے اپنی سالی کو بھگا کر لے گیا

زرینہ کا کہنا تھا کہ میرا شوہر پرویز مجھے چھوڑ کر میری بہن زلیخاں کو بھگا کر لے گیا ہے

انہوں نے کہا کہ رشتہ دار کرہتے ہیں کہ بہن کے گھر سے نکلنے نیں میرا ہاتھ  جس میں کوئی صداقت نہیں

زرینہ کا کہنا تھا کہ اب میں دربدر ہوں،دونوں کا عدالتی نکاح نہ ہونے دیا جائے، مجھے انصاف دیا جائے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں