حساب کتاب مانگنے پر عمران خان  نے پلاسٹر چڑھا لیا،مریم نواز شریف

جلال پور جٹان: چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ(ن) مریم نواز شریف نے  جلال پور جٹان میں یوتھ کنوینشن سے خطاب میں کہا کہ عمران خان سے جب حساب کتاب مانگا گیا تو پلاسٹر چڑھا کار آگیا اور وہیل چیرپکڑلی۔اس قیدی کو بھلے ایکسرسائیز کی مشین دیں مگر اس کے ساتھ تمام قیدیوں کو بھی دیں

ان کا کہنا تھا کہ ملک کی ایسی کوئی جیل نہیں جہاں نواز شریف نہیں گیا، جلاوطینی کرکے آیا، آپ نے اس کی بیٹی کو بھی گرفتارکروایا، مریم نواز کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے جو تکالیف اٹھائیں دعا ہے کہ کسی دشمن کو بھی نصیب نہ ہو، آنے والے الیکشن میں نواز شریف جیتے گا، کارکنان تیاری کریں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں