
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر، ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں اسلم اقبال سمیت 6 رہنماؤں کو آج ہی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا تھا۔
عدالت نے ان 6 پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 27 اپریل تک توسیع بھی کر دی تھی۔
عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کا حکم دے دیا۔