تعلیم سندھ کے 286 ملازمین برطرف، اساتذہ، لیب اسسٹنٹ اور نائب قاصد شامل

سندھ حکومت نے 2012ء میں بھرتی کیے گئے محکمۂ تعلیم کے 286 ملازمین کو برطرف کر دیا۔

محکمۂ تعلیم سندھ کی جانب سے 286 ملازمین کی برطرفی کی تصدیق کی گئی ہے۔

محکمۂ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ ڈگریاں اور دستاویزات جعلی ہونے پر ان ملازمین کو نوکری سے برطرف کیا گیا ہے۔برطرف افراد میں اساتذہ، لیب اسسٹنٹ اور نائب قاصد شامل ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں