رمضان المبارک میں گیس کی بندش نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے،امتیاز شیخ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ سوئی سدرن کمپنی گیس کی تقسیم کے عمل میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔سب سے زیادہ گیس پیدا کرنے والا صوبہ ہی گیس سے محروم ہے۔

امتیاز شیخ کا کہنا تھا کہ سندھ کی قدرتی گیس سوئی نادرن کو دینا سندھ کے عوام کے ساتھ نا انصافی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں