والد راجو نارائیں نے پریا کماری کی اطلاع متعلق خبروں کی تردید کردی

پریا کماری کے والد راجو نارائیں نے اپنی بیٹی معصوم پریا کماری کے متعلق اطلاع ملنی کی خبروں کی تردید کردی

کراچی: پریا کماری کے والد راجو نارائیں نے اپنی بیٹی معصوم پریا کماری کے متعلق اطلاع ملنی کی خبروں کی تردید کردی سے

کلک بریکنگ 24 سے بات کرتے ہوئے راجو نارائیں کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر کسی نے جھوٹی پوسٹ شیئر کردی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹ میں دیے گئے نام کے متعلق راجو نارائں کا کہنا تھا کہ ایسی کوئی بات نہیں، جن کا نام لیا گیا ہے وہ ہمارے مرشد ہیں اور میں ان کے ہی پاس بیٹھا ہوں۔

واضح رہے کو ڈھائی سال سے لاپتا معصوم پریا کماری کے متعلق سوشل میڈیا پر اطلاع ملنے کی پوسٹ وائرل

ہوئی تھی جس میں دو افرار کا نام لیکھ کر کہا گھا تھا کہ پریا کماری ان کے پاس ہے، ایسی خبر کی پریا کے والد نے تردید کردی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں