امریکی رکنِ کانگریس بریڈ شرمین کا سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے رابطہ

کراچی: چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے امریکی رکنِ کانگریس بریڈ شرمین نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور بات چیت کی۔

بریڈ شرمین نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ ان کی عمران خان سے سپریم کورٹ کے گزشتہ روز کے فیصلے پر گفتگو ہوئی ہے۔

امریکی رکنِ کانگریس بریڈ شرمین نے یہ بھی بتایا کہ عمران خان نے ڈاکٹر آصف محمود سے بھی بات کی گئی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں