شکارپور میں اغوا کیے گئے ایس ایچ او سمیت پانچوں پولیس اہلکار بازیاب

پانچوں پولیس اہلکاروں کو 11 اکتوبر کی صبح کوٹ شاہو تھانے کی حدود سے اغوا کیا گیا تھا۔

شکارپور میں کچے میں ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کی بازیابی کے لیے 5 دن سے آپریشن جاری تھا

 پانچوں مغوی اہلکار گزشتہ شب ایس ایس پی ہاؤس شکارپور پہنچ گئے ۔

واضح رہے کہ یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں اس سے پہلے بھی پولیس اہکاروں کو اغوا کیا جا چکا ہے جنہیں بازیاب کرایا گیا تھا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں