چیئرمین گڈاپ ٹاؤن طارق بلوچ اور وائس چیئرمین کے ہمراہ ملاقات

کراچی: ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گڈاپ (ملیر) چیئرمین ٹاؤن میو نسپل کارپوریشن گڈاپ طارق عزیز بلوچ اور وائس چیئر مین جان محمد جو کھیو کے ہمراہ اپنے مرکزی آفس میں معززین سے ملاقات کی۔

ملاقات میں علاقائی مسائل پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔

اس موقع پر میو نسپل کمشنر احمد یار،ڈائر یکٹر سینی ٹیشن اشرف بلوچ، اسسٹنٹ ڈائر یکٹر افضل لغاری، ممبررفیق جوکھیو،سابق ممبر DCKابوبکر میمن،حفیظ میمن شامل تھے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں