
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشعال ملک کا کہنا تھا کہ مشیر انسانی حقوق مشعال ملک کا کہنا ہے کہ اسرائیل غزہ کو تباہ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے
ان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت بھی کشمیریوں کی نسل کشی میں مصروف ہے مشعال کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کے چارٹر پر مسئلہ کشمیر اور فلسطین تاحال حل طلب ہیں، ہمیں امن کے راستے پر گامزن ہونا ہوگا۔
