
کراچی میں کسٹمز انٹیلی جنس اور رینجرز نے یوسف گوٹھ بس ٹرمینل پر مشترکہ کارروائی کے دوران اسمگل شدہ ٹائر، چھالیہ، سگریٹ، کپڑا اور دیگر سامان برآمد کیا گیا ۔
ترجمان رینجرز کے مطابق کسٹمز انٹیلی جنس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی کے دوران 14 ٹرکوں پر مشتمل اسمگل شدہ سامان برآمد کیا گیا ہے۔
