کراچی: فیکٹری ملازمین کی بس سے لوٹ مار کرنے والے تین ملزمان گرفتار

کراچی پولیس نے شاہ فیصل کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے  3 ملزمان کو گرفتار کرلیا جن میں شہباز، داؤد اور نوید شامل ہیں۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور لوٹا ہوا سامان برآمد کیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق کراچی میں 13 ستمبر کی صبح شاہ فیصل کالونی کے میں ملزمان نے فیکٹری کے ملازمین سے بھری بس کو روک کر موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا تھا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں