کراچی: اے وی ایل سی کی کارروائی، 3 موٹرسائیکل چور گرفتار

کراچی: اے وی ایل سی کی کورنگی میں موٹر سائیکل چوروں کے خلاف کارروائی،3 موٹرسائیکل سواروں کو گرفتار کیا گیا۔

ایس ایس پی اے وی ایل سی ذیشان شفیق کے مطابق  گرفتار ملزم حیدر،منیب اور وقار سے 3موٹرسائیکلیں برآمد کی گئیں

گرفتار ملزمان نشے کے عادی ہیں اور چوری کی موٹر سائیکلیں نشے کے عیوض فروخت کرتے تھے۔ملزمان اس سے قبل بھی گرفتار ہوکر جیل جاچکے ہیں

https:/pakistan/5442/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں