
پاکستان مین سرمایہ کاری کے فروغ کے حوالے سے کانفرنس سے خطاب میں نگران وزیر آئی ٹی عمر سیف نے سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے آئی ٹی کے جدید تقاضو سے ہم آہنگی ضروری ہے۔
عمر سیف نے کہا کہ پاکسان موزوں ٹائم زون ور عالمی معیار کے آئی ٹی پروفیشنلز کا حامل ملک ہے۔ ملک میں سرمایہ کاری کیلئے دوست ماحول فراہم کررہے ہیں۔پاکستان ترقی کی طرف گامزن ہے۔
