لکی مروت: کرنٹ لگنے سے واپنڈا کنسٹریکشن کمپنی کے 4 افراد جاں بحق

لکی مروت، شہباز خیل میں کرنٹ لگنے سے واپنڈا کنسٹریکشن کمپنی کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پاٹا سے تعلق رکھنے والے 4 افراد 11 ہزار کے وی ٹرانسمیشن لائن پر کام کررہے تھے

اچانک کرنٹ لگنے سے چاروں افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، لاشیں ہسپتال منتقل کی گئیں

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں