پریا کماری کے والدین کا ببرلو بائی پاس پر دھرنے میں شرکت کا اعلان

22ماہ قبل 10 محرم کے دن سبیل بانٹتے ہوئے معصوم پریا کماری کو اغوا کیا گیا جس کی بازیابی کیلئے والدین سراپا احتجاج ہیں۔

معصوم پریا کماری کے والد راجو نارائی کا کہنا تھا کہ ہم اپنی بیٹی کی بازیابی کیلئے ببرلو بائی پاس پر دھرنے میں شرکت کرینگے

ان کا کہنا تھا کہ ہم مسلسل احتجاج کر رہے ہیں مگر پریا کو بازیاب نہیں کرایا گیا، ہم ایک بار پر حکام سے اپیل کرتے ہیں کے ہمیں ہماری بچی دلوائی جائے۔

یہ بھی پڑہیں

https:/latest-news/3165/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں