
اسپتال انتظامیہ کے مطابق بچوں کی پیدائش گورنمنٹ نواب سر صادق اسپتال میں ہوئی۔
پیدا ہونے والے بچوں میں 4 لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہے۔
5 بچے پیدا ہونے کے سبب بچے کمزور ہیں اسی لیے انہیں انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے جبکہ ماں کی صحت کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔
