مہنگائی اور بجلی کے زائد بل: ملک بھر ہڑتال، کاروباری مراکز بند

بجلی کے بلوں میں حالیہ اضافہ کے خلاف آج جماعت اسلامی اور تاجر تنظیموں کی جانب سے ملک بھر میں شٹر بند ھڑتال کی کال دی گئی تھی۔

جماعت اسلامی اور تاجر نظیموں کی کال پر آج ملک بھر میں تمام کاروباری مراکز بند کیئے گئے ہیں۔

کراچی میں صدرسمیت تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز بند ہیں.

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں