کراچی: شہلارضا کی کوششوں سے دریا خان رند گاؤں میں نادرا موبائیل کی سہولت

کراچی (رپورٹ : فرحان تنیو) پی پی خواتین ونگ کی رہنما اور سابق صوبائی وزیر شہلارضا کی کوششوں سے دریا خان رند گاؤں میں  عوام کو شناختی کارڈ بنوانے والی ایک ہفتے کے لیے نادرا موبائل وین کی سہولت فراہم کی گئی،

 اس موقع پر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی حسین بخش ناریجو نے کہا کہ ایک ہفتے کے اندر سینکڑوں شناختی کارڈ بنوائے گئے ہیں، خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو لوگ گھروں سے باہر کام کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تہا کے پاکستان پیپلز پارٹی عوامی پارٹی  ہے جس نے عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کی ہیں۔

حسین بخش ناریجی نے کہا کہ وہ پاکستان پیپلز پارٹی اور میڈم شیلا رضا کے مشکور ہیں جنہوں نے نادرا موبائل وین فراہم کی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں