
لاہورہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی گرفتاری کےخلاف درخواست پر سماعت ، نیب حکام نے سابق وزیراعلیٰ کو عدالت میں پیش کیا۔
عدالت نے آج پرویز الٰہی کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا۔
پرویز الٰہی نے نیب کی جانب سے اپنی گرفتاری کو عدالت میں چیلنج کیا تھا
