فاطمہ کیس میں گرفتار ایس ایچ او،  2ڈاکٹرز اور سینیٹری ورکر آزاد

خیرپور(رپورٹ: وحید گلال) معصوم فاطمہ کیس میں شریک ملزمان فرائص میں لاپرواہی، غفلت برتنے، حقائق چہپانے اورملزمان کی سہولتکاری کے الزام میں  ایس ایچ او امیر چانگ، ڈاکٹر فتاح میمن، ڈاکٹر علی حسن وسان اور اسپال کے سینیٹری ورکر امتیاز میرانی کو آزاد کردیا گیا۔

کیس کے تفتیشی افسر قاضی بچل کا کہنا ہے کہ سابقہ ایس ایچ او،  2ڈاکٹرز اور سینیٹری ورکر کو بیگناہی کے ثبوت پیش کرنے پر آزاد کیا گیا ہے مگر وہ اب بھی شامل تفتیش ہیں۔

https:/latest-news/4847/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں