
کراچی: ال پاکستان ہمدردلیبارٹری شاھین ورکرزیونین کے مرکزی چیف ارگنائزر سکریٹری عبدالرزاق کاچھیلو کی ملاقات ہوئی
مرکزی رہنماوں سے کراچی میں امنہ پلازہ دفترنیشنل لیبرفیڈریشن میں صدرحاجی یونس پاکستان ہمدردلیبارٹریشاھین ورکرزیونین صدرامین منہاس نیشنل لیبرفیڈریشن سینٹرپنچاب صدرخالدخان نیشنل لیبرفیڈریشن کراچی جوائنٹ سکریٹری امیرواں NLFکراچی اورزبیرشامل تھے۔
ہمدردپاکستان کےمزدوروں کےمساہل اورانکےحل کےلےایک مضبوط منظم ھومزدوروں کوانکےحقوق دلانا ہمدردلیبارٹری منگھوپیرگڈاپ ٹاون کےمزدوروں کوکمپنی کوئی مراعات جو پاکستان کےقانون دےرہاھے ان سہولیات سےمزدورمحروم ہیں، انشاءاللہ مزدوروں کوحق دلانےمیں کامیاب ھونگے۔
