خیرپور میں معصوم فاطمہ کے قتل کے خلاف خواتین کی ریلی

خیرپور(رپورٹ: وحید گلال) خیرپور میں معصوم فاطمہ کے قتل کے خلاف خواتین نے احتجاجی ریلی نکالی

سماجی رہنما شہناز شیخ کا کہنا تھا کہ ہم معصوم بچی فاطمہ کے ساتھ ہیں، انصاف کی خاطر ہم روڈوں پر آئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ معصوم بچی کو جس طرح ظلم کا نشانہ بنایا گیا اس کی کہیں بھی مثال نہیں ملتی۔

سماجی رہنما شہناز شیخ  نے حکام سے مطالبہ کیا کہ معصوم فاطمہ کے خون سے انصاف کیا جائے۔

https://fb.watch/mAtOuNTu-0/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں