
اسلام آباد کی عدالت نے ایمان مزاری کی ضمانت منظور کرلی ہے۔
کارِسرکارمیں مداخلت اور سرکاری املاک کونقصان پہنچانےکے کیس میں عدالت نے ایمان مزاری کی ضمانت منظور کرلی
عدالت نے علی وزیر کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ نے ایمان مزاری اور علی وزیرکے خلاف تھانہ ترنول میں درج مقدمے کی سماعت کی جس میں عدالت نے ایمان مزاری کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔
