سراج الحق معصوم فاطمہ گھر پہنچ گئے،والدین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار

جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سراج الحق خیرپور کے قریب پیر کے گھر میں جان بحق ہونے والے بچی فاطمہ فرڑو کے ورثاء کے پاس پہنچ گئے۔

سراج الحق نے معصوم فاطمہ کے ورثاء سے تعزیت کرتے ہوئے ہمدردی کا اظہار کیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں