اسد شاہ بیگناہ ہے، والدہ کی قرآن پاک ہاتھ میں اٹھاکر پریس کانفرنس

رانپپور: پاک کتاب ہاتھ میں اٹھا کر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملزم اسد شاہ کی والدہ کا کہنا تھا کہ بچی کو دیکھا اور نہ ہی کبھی بچی کی ماں کو حویلی میں دیکھا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ بچی کے بیمار ہونے پر اسد شاہ نے ان کا علاج کروایا تھا اور ان کے انتقال پر بہت روئے تھے۔

والدہ اسد شاہ کا کہنا تھا کہ وہ زیادتی تو دور کی بات وہ تشدد میں بھی ملوث نہیں ہے۔ملزم اسد شاہ کی والدہ کا کہنا تھا کہ انہیں بدنام کیا جا رہا  ہے، اسد شاہ کو آزاد کیا جائے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں