
وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے پاس نگراں وزیراعظم کا نام طے کرنے کا آج آخری روز ہے
نام فائنل نہ ہوا تو معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے پاس چلا جائے گا۔
قومی اسمبلی تحلیل ہوئے تین روز ہوگئے مر نگران وزیراعظم کا نام طے نہ ہوسکا
صدر مملکت عارف علوی نے بھی آج نگراں وزیراعظم کا نام مانگ لیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے درمیاں ہونے والی ملاقاتیں بھیں کوئی نتیجہ نہ دی سکیں
وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر میں نام پر اتفاق نہ ہوسکا تو معاملہ پارلیامانی کمیٹی کے پاس چلاجائے گا۔
نگران وزیراعظم کے لیے سابق سیکرٹری خارجہ و سفیر جلیل عباس جیلانی، جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی اور جسٹس (ر) خلیل الرحمٰن رمدے، شاہد خاقان عباسی کے نام بھی سامنے آتے رہے
