انپڑھ آدمی بوجھ ہوتے ہیں،تعلیم کے بغیر ترقی ناممکن ہے،صدر عارف علوی

صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ انپڑھ آدمی معاشرے اور ملک پر بوجھ ہوتے ہیں، تعلیم کے بغیر ترقی کا سفر ناممکن ہے۔ پاکستان کے نوجوانوں میں صلاحیت کی کمی نہیں۔

لاہور: صحت کے شعبے میں مصنوعی ذہانت اور مشین لرننگ سے متعلق کانفرنس سے خطاب سے خطاب میں صدر مملکت عارف علوی کا کہنا تھا کہ موجودہ دور اور متقبل مصنوعی ذہانیت کے ذریعے ترقی کا دور ہے، جدید ٹیکنالاجی سے فائدہ اٹھانے کیلئے زیرک قیات کی ضرورت ہے۔ ہمسائیہ ملکوں مین شرح خواندگی 100 فیصد ہے۔

انہوں نے کہا کہ انپڑھ آدمی معاشرے اور ملک پر بوجھ ہوتے ہیں، تعلیم کے بغیر ترقی کا سفر ناممکن ہے۔

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا تھا کہ عصری تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیم و تربیت وقت کی اہم ضرورت ہے، پاکستان کے نوجوانوں میں صلاحیت کی کمی نہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں