
ملک میں تیسری بار جمھوریت کی مدت پوری ہونے کے بعد نگران وزیراعظم کی تلاش اب بھی جاری ہے، تاہم ٓجلیل عباس جیلانی کا نام سرفہرست ہے۔
نگران وزیراعظم کی تکرری کے لئے وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجا ریاض میں مشاورت آج ہوگی۔
وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجا ریاض میں مشاورت کے بعد نگران وزیراعظم کا اعلان کیا جائے گا۔
