
سرہاری میں ہزارہ ایکسپریس کے حادثے کے سبب بند ڈاؤن ٹریک تقریباً 18 گھنٹے بعد بحال کر دیا گیا۔
حادثے کا شکار ٹرین ہزارہ ایکسپریس کی 10 بوگیوں کو 13 گھنٹے بعد ٹریک سے ہٹا نے کے بعد ڈاؤن ٹریک کیا گیا جس کے بعد مختلف اسٹیشنز پر روکی گئی ٹرینیں کراچی کیلئے روانہ ہوئیں، اپ ٹریک اب بھی بند ہے جس کی بحالی کے لیے کام کیا جارہا ہے۔
