وزیرعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ڈیجیٹل مائیکرو اسکول کا افتتاح کردیا

کراچی(رپورٹ: اے بی سومرو)  وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا رزاق آباد میں سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے ٹیچ دی ورلڈ کے تعاون سے قائم کیے گئے ڈیجیٹل مائیکرو اسکول کا افتتاح کردیا

سید مراد علی شاہ کہا کہنا تھا کہ یہ پروگرام کامیاب تب ہوگا جب یہ بچے کامیاب ہونگے یہ ہماری کامیابی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ 10 سال کا بچہ ہم سے زیادہ ٹئلینٹٹ ہے کیوں کہ ان کا دماغ تیز کام کرتا ہے، امید ہے کہ تمام بچے کامیاب ہوکر معاشرے میں اچھا کردار ادا کرینگے۔

سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ بچے پرھ کر سرکار پر ڈپینڈ نہ کریں، بہت سے بچے ہیں جو گھر بیٹھ کر لاکھوں روپے کماتے ہیں جو بہت اچھا ہے، ہم تین مہینے کے بعد واپس آکر اس کام کو یہاں سے ہی اٹھائیں گیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں