پاکستانی بچوں کی بیمثال کامیابی چشمہ یا کرشمہ!

فوٹو گریبنگ بشکریہ کیپیٹل ٹی وی

کراچی کے اسکول کے ہونہار بچوں نے ایک ایسا چشمہ تیار کیا ہے جو نیند آنے پر جگا دیتا ہے، یہ چشمہ ڈرائیورز، طلبہ اور گارڈز کے لے انتہائی مفید ہے، آمریکی ادارا ناسا نے ان بچوں کو آمریکا بلایا ہے، اب یہ بچے آمریکا جا چکے ہین۔

ٹیم میں شامل صوبے سندھ کے شہر ٹنڈوآدم سے تعلق رکھنے والی چھٹی کلاس کی طالبہ بسماء مصطفیٰ سولنگی و دیگر طلبا نے بتایا کہ کراچی میں ایک کامپٹیشن تھا جس میں 38 اسکولس نے حصا لیا تھا مگر ان میں سے 3 سلیکٹ ہونے تھے، یہ ہمیں آئیڈیا مس نے دیا تھا، اس کامیاب پراجیکٹ کو اینٹی سلپ گلاسز یا لائیف گلاسز بھی آپ کہا جا سکتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں پوری امید تھی کے ہم یہ کام کرسکتے ہیں، ہم نے سوچ سمجھ کر یہ پراجیکٹ بنا ہے، پرامید ہیں کے یہ پراجیکٹ پوری دنیا کو پسند آئے گا اور یہ چشمہ تقریبن 3 سو روپے میں با آسانی سے مل سکتا ہے۔

واضح رہے کہ اہم کارناما انجام دینے پر آمریکی ادارے ناسا نے پراجیکٹ میں شامل ٹیم کو آمریکا بلالیا ہے جہاں یہ پراجیکٹ دنیا کو دکھایا جائے گا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں