انتقامی سیاست کی وجہ سے عوامی خدمت کو روکیا گیا،وزیراعظم

وزاعظم شہباز شریف نے ملتان میں نشتر ہسپتال ٹو کے دورے کے دوراں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ زیرتعمیر ہسپتال کا دورہ کرکے خوشی کے ساتھ ساتھ دکھ بھی ہوا،دکھ اس بابت کا ہے کہ گزشتہ  حکومت نے ہسپتال کا کام روک دیا تھا، حکومت نے فنڈز جاری نہ کرکے بربادتی کی۔

ان کا کہنا تھا کہ عوامی مفادات کے منصوبوں پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔انتقامی سیاست کی وجہ سے عوامی خدمت کو روکیا گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ گزشتہ حکومت نے خزانے میں کھربوں روپے ہونے کے باوجود ترقیاتی کام نہیں کیے، موجودہ حکومت نے زیرالتواء منصوبوں پر دوبارہ کام شروع کیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں