ہم اپنے ایئرپورٹس بھیج کر ملک کے سیکورٹی خطرات کو بڑا رے ہیں، اشرف وحید

کراچی: مرکزی صدر اکاٸی یونین اشرف وحید۔ مرکزی سیکرٹری جنرل اکاٸی یونین سمیع اللہ نے کراچی اٸیرپورٹ کے ملازمین کو 3 بڑے اٸیر پورٹس کی آوٹ سورسسنگ و دیگر اہم ایشوز کے بارے میں خطاب کیا اور ملازمین کو بتایا گیا کہ ہم سب نے مل کر اس آوٹ سورسسنگ کو روکنا ہے اور اپنے محکمہ اور اس کے ملازمین  کے حقوق کے تحفظ کے لٸے اپنا کردار ادا کرتے رہنا ہے۔

 آخر میں جنرل سیکریٹری  کائی یونین سمیع اللہ  نے کہا کے ہمارے ایئرپورٹس میں اثاثے ہیں پاکستان کے اگر ان کو کسی پروموٹ کمپنی کو بیچیں گے تو ہمارا ملک ویسے سیکیورٹی  خطرات سے دوچار ہے پڑوسی سے ملک ہمارا دشمن ہے ہم اپنے ایئرپورٹس بھیج کر اپنے ملک کے سیکورٹی خطرات کو بڑا رے ہیں۔ ہمارا ادار 150 ارب سالانہ منافع دیتا ہے اس کو کیا ضرورت ہے آوٹ سورس کرنے کی آپ ادارے کو اور ملازمین کو بھتر کرنے کے لیے ٹریننگ  بھی کروا سکتے ہیں ہمارا پاس بہت سے ریوسورسز  ہیں بھتر کرنے کے لیے

جلسہ آخر میں ایک احتجاج کی شکل اختیار کر گیا جس میں نعروں کی گونج تھی جس میں ہم اپنے ملک کو اور ادارے کو بچانے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں آوٹ سورس نہیں ہونے دیں گے اپنے ملک کو دشمنوں کے لیے فری زون اور ایزی ایکسزز  نہیں ہونے دیں گے

اس سلسلے میں کراچی میں موجود تمام سیکشنز نے آج جنرل اجلاس میں شرکت کی جو کہ سہ پہر 0300 بجے ویجیلنس کاونٹر  کے سامنے JTC Level 1 پر منعقد ہوئ جس میں مندرجہ ذیل پواٸنٹس,  آوٹ سورسنگ، سپریٹینٹڈ پروموشنز، فیملی اسیسٹینس پیکج/آغاز حقوق بلوچستان ایمپلائیز، ہونوریریم و دیگر اہم ایشوز پر تفصیلی بات کی تمام ایمپلائیز نے یکجہتی کا مضاہرہ کرتے ہوٸے اس اہم جنرل میٹنمیں  شرکت ۔

Click Breaking 24

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں