
استحکامِ پاکستان پارٹی کے بانی جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کر لی۔
پولیس ذرائع کے مطابق عالمگیر ترین لاہور میں واقع اپنے گھر میں تھے جھاں انہوں نے اپنے سر میں گولی مار لی ہے۔
خودکشی کی اطلاع ملنے پر پولیس عالمگیر ترین کی رہائش گاہ پہنچ گئی۔
استحکامِ پاکستان پارٹی کے رہنماؤں کی جانب سے بھی عالمگیر ترین خان کی خودکشی کی تصدیق کی گئی ہے۔
