کراچی: سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی: سویڈن حکومت کی سرپرستی میں قرآن پاک کی بے حرمتی اور اسلام دشمنی کے خلاف یونائیٹڈ مسلم فورم کے زیر اہتمام  کا انعقاد ناظم آباد بغدادی ہاؤس شہدائے پاکستان چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

چیئرمین یونائیٹڈ مسلم فورم آصف رضا قادری، سابق ایم این اے ریحان ہاشمی،چیئرمین آل تاجران سندھ اتحاد محمد کاشف صابرانی،سیکٹری اطلاعات سندھ مسلم لیگ ق صادق شیخ،صدر مسلم لیگ ق کراچی،حاجی جمیل خان،ناصر حسن خان،علامہ نعمان شیخ،علامہ صدیق نعیمی،مرزا انتخاب عالم،چیئرمین KDS سید عمیر شاہ،انجینئر ارشد محفوظ قادری، تاجر رہنما مقصود فراز،شفیع داؤد،عبد القادر سوریہ،ملک شوکت ،ملک ارشاد،رانا جاوید سیفی،سید جمال شاہ،سمیت علماء اکرام و عاشقان قرآن کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں