
اسلام آباد: گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی ملک بھر میں بدترین لوڈشیڈنگ شروع ہو گئی ہے۔
ایک طرف بجلی ھر آئے دن مہنگی کی جارہی ہے تو دوسری طرف لوڈشیڈنگ میں اضافہ کیا بھی کیا جارہا ہے۔
بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 516 میگاواٹ ہو گیا جس کے نتیجے میں ملک بھر میں 8 سے 10 گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے جس سے عوام کا جینا اجیرن بنا کیا گیا ہے اور کاروبار بھی سخت متاثر ہو رہا ہے۔
