حبیب بینک لمیٹیڈ نے اپنا لوگو اپ گریڈ کردیا

پاکستان کے بڑے خانگی بینک حبیب بینک لمیٹیڈ نے اپنا لوگو اپ گریڈ کردیا

HBLنے اپنا جو لوگو اپ گریڈ کیا ہے اس میں ایرو شیپ دیا گیا ہے اس میں صرف یلو کلر کا اضافہ کیا گیا ہے

HBLکا اپ ڈیٹ کردہ لوگو مستقبل کی تمام اشاعتوں بشمول میگزین، اخبارات اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز میں استعمال کیا جائے گا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں