بلاول بھٹو زرداری کی عید کے دوسرے دن نوڈیرو میں شہریوں سے ملاقاتیں

بلاول بھٹو زرداری کی عید کے دوسرے دن نوڈیرو میں شہریوں سے ملاقاتیں

لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی عید کے دوسرے دن نوڈیرو میں واقع بھٹو ہاؤس میں شہریوں سے ملاقاتیں

بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نے بھی عید کے موقع پر شہریوں سے ملاقاتیں کیں

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور کو ملک بھر سے آنے والے عوام، کارکنان، معززین اور منتخب نمائندگان نے عید کی مبارک باد دی

بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور نے عوام اور کارکنان میں گھل مل گئے، تجاویز اور مسائل بھی سنے اور عوام اور کارکنان کے مسائل کے حل کے حوالے سے فوری ہدایات بھی دیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں