پنجاب میں اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں کل سے اکتیس مارچ  تک بند

پنجاب میں اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں کل سے اکتیس مارچ  تک بند

وزیراعلیٰ پنجاب مریم  نواز کی جانب سے مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے پیش نظر غیر معمولی اقدامات کیے گئے ہیں

صوبے بھر میں اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں کل سے اکتیس مارچ  تک بند رہیں گی۔

امتحانات شیڈول کے مطابق  ہوں گے۔ سکول اور تعلیمی ادارے آن لائن کلاسز لے سکیں گے۔

وزراء کیلئے سرکاری فیول بند اور سرکاری افسران کے گاڑیوں الاونس میں بھی پچاس فیصد فوری کمی کردی گئی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں