ڈی جی کے ڈی اے آصف جان صدیقی کا کورنگی ٹاؤن شپ کا تفصیلی دورہ
ڈی جی کے ڈی اے آصف جان صدیقی نے کورنگی ٹاؤن شپ کا تفصیلی دورہ کیا۔
ادارہ ترقیات کراچی کی سرکاری اراضی نیلامی میں شامل کرنے کی تیاری
کورنگی ٹاؤن شپ میں سرکاری پلاٹس کا ریکارڈ اور قانونی حیثیت جانچنے کی ہدایت بھی کی
دورے میں شکیل صدیقی، رفیق کھوڑو اور محمد عارف بھی شریک تھے۔
اراضی نیلامی سے ادارہ ترقیات کراچی کی آمدن میں اضافے اور مالی استحکام کا منصوبہ ہے۔
