ٹی 20 ورلڈ کپ: کولمبو میں میدان سج گیا،پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے

ٹی 20 ورلڈ کپ: کولمبو میں میدان سج گیا،پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے

کولمبو میں کرکٹ کا میدان جنگ سج گیا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں روایتی حریف پاک بھارت مقابلہ آج ہوگا۔

تمام ٹکٹ پہلے ہی بک چکے تھے، بڑی تعداد میں بھارتی اور پاکستانی شائقین کی دنیا بھر سے آمد نے سری لنکا کی ٹورزم کو مزید بڑھا دیا۔

گزشتہ روز دونوں ٹیموں نے بھرپور پریکٹس کی۔

اتوار کو بارش کی پیشگوئی پہلے ہی ہو چکی اور آسمان پر کالے بادل منڈلا رہے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں