جامعہ کراچی میں 14 جون 2023 ء کو ہونے والے تمام امتحانات ملتوی

جامعہ کراچی میں 14 جون 2023 ء کو ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کردیئے گئے ہیں جبکہ کلاسز اور تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی

واضح رہے کہ مذکورہ فیصلہ کمشنر کراچی کی جانب سے جاری کردہ خط کی روشنی میں کیا گیاہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں