شہرکراچی کا کم سے کم درجہ حرارت آج 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا
کراچی: آج شہرکراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق موجودہ درجہ حرارت 09 ڈگری سینٹی گریڈاور ہوا میں نمی کا تناسب 54 فیصد ہے
ہوا اس وقت شمال مشرق سے 08 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے۔
آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 20 سے 22 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے۔
موسم خشک اور رات سرد رہنے کے ساتھ کبھی کبھار تیزہوائیں چلنے کا امکان ہے۔
