انگریز مائنڈ سیٹ کی بیوروکریسی،مفاد پرست  جاگیرداروں، خانوں اور وڈیروں کا راج ہے:حافظ نعیم

انگریز مائنڈ سیٹ کی بیوروکریسی،مفاد پرست  جاگیرداروں، خانوں اور وڈیروں کا راج ہے:حافظ نعیم

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں حقیقی معنوں میں عوام کی حکمرانی قائم نہیں۔

اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پاکستان میں حقیقی معنوں میں عوام کی حکمرانی قائم نہیں بلکہ انگریز مائنڈ سیٹ کی بیوروکریسی ، مفاد پرست  جاگیرداروں، خانوں اور وڈیروں کا راج ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں