آل پاکستان میڈیا الائنس کی اے بی سومرو سے بھائی کے انتقال پر تعزیت

آل پاکستان میڈیا الائنس (سندھ) سینئر صحافی اے بی سومرو کے چھوٹے بھائی محسن علی سومرو (مرحوم)  قضائےالہی سے  انتقال  پر نہایت دکھ کا اظہار کرتا ہے اللہ پاک  (مرحوم) کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کریں ۔آمین

واضع رہے محسن علی سومرو (مرحوم)  02 رٹائرڈ فوجی تھے اور کراچی میں ان کا انتقال ہوا تھا، تدفین لاڑکانہ میں کی گئی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں