پی ایس 09 پر ضمنی انتخابات میں شہباز درانی کو سرسی حاصل
پاکستان کے صوبہ سندھ کی تحصیل گڑھی یاسین کے حلقہ پی ایس 09 پر انتخاباب کا عمل صبح 8 بجے سے شروع ہوا۔
تمام پولینگ اسٹیشنس پر ووٹنگ کا عمل بلا طعتل شام 5 بجے تک جاری رہا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے شہباز خان درانی امیدوار تھے جو کہ سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے بیٹے ہیں۔
آغا سراج درانی کے انتقال کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے آج ضمنی انتخابات کرائے گئے۔
۔
