ملازمین کی تنخواہوں مين 50 فيصد اور پينشن ميں تيس فيصد اضافہ کريں: ایاز لطیف

حيدرآباد: قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ بجيٹ ميں تنخواہوں مين 50 فيصد اور پينشن ميں تيس فيصد اضافہ کريں سندھ سميت ملک کے اہم اضلاع ميں صنعتی زون  بنائے جائيں رينيوايبل انرجی، سولر اور ونڈ کے کاريڈور بنائے جائيں.

ان کا کہا تھا کہ زراعت اور صنعت کو بہتر بناکر کلائیميٹ چينج کو حدف بنايا جائے کسانوں اور مزدوروں کے بچوں کے ليے ديہی اسکول اور ہسپتاليں قائم کريں، وفاقی اور صوبائی بجيٹ اشرافيہ دوست کے بجائے عوام دوست بنائيں.

اياز لطيف پليجو نے کہا ہے کہ بجلی، پيٹرول اور گيس کی قیمتيں کم کی جائيں تمام اليگل اميگرنٹس کو ان کے ملکوں ميں واپس بھيجيں، دوائيوں اور سولر درآمدات کے علاوه تمام امپورٹس 5 سال روک ديں.

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں